Wednesday, January 29

Admission Guidelines for Continuing Students - AIOU

ہدایات برائے داخلہ جاری طلباء

انٹرنیٹ کے ذریعے داخلہ فارم جمع کرانے کے لیے ہدایت۔
جاری طلبه (Continuing Students) یو نیوری (Website: (http://online.aiou.edu.pk
پر online داخلہ انرولمنٹ فارم پر کر کے فیس مجوزہ بینک میں جمع کرا سکتے ہیں ۔ تاہم جاری طلبہ کو کمپیوٹر اندر داخلہ فارم اثر وامنٹ فارم ہر مسٹر شروع ہونے سے پہلے ارسال بھی کئے جاتے ہیں ۔ (لازمی)
 1۔ ویب سائٹ (http://online.aiou.edu.pk) وزٹ کریں۔
 2۔ "Admission Form for Continue Students" پر کلک کریں۔
 3. رول نمبر والے کالم میں اپنا رول نمبر تھیں اور Load Detail بٹن پر کلک کریں۔
 4 Preferred Location میں انڈیلیں معلومات یو نیورسٹی کے ریکارڈ کے مطابق قفل کریں ۔
 5۔ موبائل نمبر اور اس میں موجود معلومات کے مطابق فل کر یں۔
 6. جس سمسٹ کا ایڈمیشن بھی بنا ہے اس سمسٹر کا انتخاب کریں اگر تمام مستعمل ہو گئے ہیں اور کوئی میں سبجیکٹ ر ہتا ہے تو Other کی تپش کا انتخاب کریں۔
 7. اپنے کورسز کا انتخاب کریں اور چالان فارم پرنٹ کرلیں۔
 8۔ فیسABL , MCB , UBL , FWB کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔
 9۔ بنک سے صرف طلبہ کی چالان کا پی لیں ۔ بنک آگرا کا ونٹس کاپی بھی واپس کر دے تو وہ کسی کونہیں ہونی ہے۔
 10۔ آپ کا ایڈیشن ہو چکا ہے۔ انفرمیشن کے ایس ایم ایس کے لیے انتظار کریں ۔ ( چالان / بنک رسی محفوظ رکھئے)

ضروری ہدایات۔

 1.  Address میں تبدیلی کے لیے الگ سے درخواست دینی ہوگی۔
 2. Re Appear کورسز کا انیمیشن نہیں بھیجنا ہوتا ہے۔ ان کے امتحان کی رول نمبر ساپ خودآ جائے گی۔
 3۔ نام ولد یت اور تاریخ پیدائش میں کسی قسم کی غلطی کی صورت میں درخواست دے کر ٹھیک کروائیں۔
4۔ کورس کی تبد یلی پہلی امتحانی مشق (اسائنمنٹ ) کی آخری تاریخ سے پہلے بذ ر یہ درخواست ممکن ہوگی۔